انسان کے فعل کا اللہ کے علم میں اختیاری طور پر معلوم ہونا اس کے جبری ہونے کی لازمی دلیل نہیں۔

مسئلۂ قضا و قدر: مشیئت، رضا اور اختیار