اسباقاللہ تعالیٰ کی مشیت، بے نیازی، حیات اور بعثکوئز

خَالِقٌ بِلَا حَاجَةٍ، رَازِقٌ بِلَا مُؤْنَةٍ.
وہ بغیر کسی حاجت کے پیدا کرنے والا اور بغیر کسی مشقت کے رزق دینے والا ہے۔

خَالِقٌ بِلَا حَاجَةٍ کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مخلوق کو اپنی کسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے پیدا نہیں فرماتے۔

جس مخلوق کو پیدا فرمایا جاتا ہے، اسے اپنی پیدائش اور وجود کی ضرورت ہوتی ہے؛ اللہ تعالیٰ کو اس کی ضرورت نہیں۔ وہ صمد اور بے نیاز ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

اللہ تعالیٰ بغیر حاجت کے خالق ہیں

اللہ تعالیٰ کی مشیت، بے نیازی، حیات اور بعث