اسباقاللہ تعالیٰ کی مشیت، بے نیازی، حیات اور بعثکوئز

قبر کی زندگی حیاتِ مخفی ہے۔ وہ عام مشاہدے کی طرح سامنے نہیں آتی:
آنکھ سے دکھائی نہیں دیتی۔
ہاتھ لگانے سے محسوس نہیں ہوتی۔

حشر کے دن بعث کے بعد وہ حیات ظاہر ہو جائے گی اور لوگ میدانِ حشر میں جمع ہوں گے۔

قبر میں حیات کا ظاہری طور پر محسوس نہ ہونا، اس حیات کی نفی نہیں کرتا۔

سبق کھل رہا ہے...

قبر کی حیات مخفی ہوتی ہے

اللہ تعالیٰ کی مشیت، بے نیازی، حیات اور بعث