قُلْ لَا أَمْلِكُ لِنَفْسِي ضَرًّا وَلَا نَفْعًا إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ
فرما دیجیے: میں اپنی ذات کے لیے بھی نقصان اور فائدے کا مالک نہیں مگر جو اللہ تعالیٰ چاہے۔ (یونس: 49)
حضور صلی اللہ علیہ وسلم تمام مخلوق سے بلند مرتبہ رکھتے ہیں، لیکن مستقل، ذاتی اور مطلق قدرت اللہ تعالیٰ کی صفت ہے۔
مخلوق کے لیے نفع و ضرر کا اختیار بھی اللہ تعالیٰ کی عطا اور مشیت سے الگ نہیں۔