أَكَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا أَنْ أَوْحَيْنَا إِلَى رَجُلٍ مِنْهُمْ
کیا لوگوں کو اس بات پر تعجب ہے کہ ہم نے انہی میں سے ایک مرد کی طرف وحی بھیجی؟ (یونس: 2)
وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُوحِي إِلَيْهِمْ مِنْ أَهْلِ الْقُرَى
اور آپ سے پہلے ہم نے بستیوں کے مردوں ہی کو رسول بنا کر بھیجا جن کی طرف ہم وحی کرتے تھے۔ (یوسف: 109)
ان آیات میں رسولوں کے بشر ہونے اور وحی کے ساتھ منتخب ہونے کا ذکر ہے۔