نزولِ عیسیٰ علیہ السلام کے بعد شریعت کے متعلق کون سا بیان زیادہ درست ہے؟
مسألة ختم النبوة ومبحث عصمة الأنبياء — ختمِ رسالت اور عصمتِ انبیاء
- ایک مستقل نئی کتاب اور شریعت ضروری ہوگی
- وہ شریعتِ محمدیہ کی پیروی کریں گے
- سابقہ تمام احکام خود بخود معطل ہوں گے
- وہ کوئی دینی فیصلہ نہ کریں گے