علمِ الٰہی کا انسانی اختیار سے کیا تعلق ہے؟
استطاعت، افعالِ عباد، مشیت و قدر اور صفاتِ رضا و غضب
- علم انسان کو بے ارادہ بنا دیتا ہے
- علم صرف گزرے وقت تک محدود ہے
- اللہ تعالیٰ پہلے سے جانتے ہیں کہ بندہ کیا اختیار کرے گا
- انسان کے فیصلے اللہ کے علم سے باہر ہیں