يَشْفَعُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثَلَاثَةٌ: الْأَنْبِيَاءُ ثُمَّ الْعُلَمَاءُ ثُمَّ الشُّهَدَاءُ
قیامت کے دن تین گروہ شفاعت کریں گے: انبیاء، پھر علماء، پھر شہداء۔
یہ روایت حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس سے انبیاء کے ساتھ علم اور شہادت کے اہلِ فضل کی شفاعت کا ذکر واضح ہوتا ہے۔