أَدْخَلَهُ اللَّهُ بِهِ الْجَنَّةَ وَشَفَّعَهُ فِي عَشَرَةٍ مِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ
اللہ تعالیٰ اسے قرآن کی برکت سے جنت میں داخل فرمائے گا اور اس کے اہلِ خانہ میں سے دس افراد کے لیے اس کی شفاعت قبول فرمائے گا۔
روایت میں اہلِ خانہ کے وہ افراد بھی مذکور ہیں جن کے لیے عذاب واجب ہوچکا تھا۔ شفاعت کے بیان کو اس کی بیان کردہ شرائط کے ساتھ سمجھنا ضروری ہے۔