جمعِ ضدین کے محال ہونے کی شرط کیا ہے؟
تکلیفِ ما لا یطاق: وسع، امکان اور حسن و قبح
- ایک موضوع میں ایک زمانہ اور ایک اعتبار سے متضاد احکام جمع ہوں
- مختلف زمانوں میں مختلف حالتیں ظاہر ہوں
- مختلف موضوعات میں مختلف احکام ہوں
- دو الفاظ کے عمومی معانی میں تقابل ہو