علمِ الٰہی کے لحاظ سے کسی فعل کا واقع نہ ہونا اور فعل کی ماہیت کا محال بالذات ہونا الگ مباحث ہیں۔

تکلیفِ ما لا یطاق: وسع، امکان اور حسن و قبح