اکّال و مأکول کا اعتراض کس صورت میں پیدا ہوتا ہے؟
البعث حق — بعثِ جسمانی، اجزائے اصلیہ اور اعادۂ معدوم کی تحقیق
- ایک شخص کے جسم کے اجزاء دوسرے شخص کی غذا بن کر اس میں شامل ہو جائیں
- دو اشخاص کے بدنی اجزاء موت کے بعد الگ الگ منتشر ہو جائیں
- کسی شخص کے جسم کی غذائی زیادتیں عمر کے ساتھ تبدیل ہو جائیں
- ایک شخص کے بدن کے کئی اجزاء اس کی موت کے بعد مٹی میں مل جائیں