اسباققبر کی حقیقت اور حیاتِ انبیاء علیہم السلامکوئز

وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ
اللہ کی راہ میں قتل ہونے والوں کو مردہ گمان نہ کرو؛ بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں اور انہیں رزق دیا جاتا ہے۔ (آل عمران: 169)

عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ سے شہداء کی مخصوص حیات اور رزق کا ثبوت ملتا ہے۔ انبیائے کرام علیہم السلام کی اعلیٰ حیثیت کی بنا پر ان کی برزخی حیات کے استدلال کو مزید تقویت ملتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

دوسری قرآنی دلیل: شہداء اپنے رب کے پاس زندہ ہیں

قبر کی حقیقت اور حیاتِ انبیاء علیہم السلام