سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى
پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات کے وقت مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ لے گئی۔ (الإسراء: 1)
اس آیت میں رات کے سفر کو اللہ تعالیٰ کی قدرت کی خاص نشانی کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔