اسباقاسراء و معراجِ رسول ﷺکوئز

پہلے آسمان پر حضرت آدم علیہ السلام سے ملاقات ہوئی۔ دوسرے آسمان پر حضرت عیسیٰ اور یحییٰ علیہما السلام سے ملاقات کا ذکر ہے۔

ان ملاقاتوں میں انبیاء علیہم السلام کی باہمی نسبت، رسول اللہ ﷺ کا استقبال اور اللہ تعالیٰ کے عظیم انعامات نمایاں ہوتے ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

پہلا اور دوسرا آسمان

اسراء و معراجِ رسول ﷺ