نبی بھی صاحبِ ایمان ہوتا ہے اور ولی بھی صاحبِ ایمان ہوتا ہے، مگر دونوں کے ایمان کی نسبت میں فرق ہے۔
نبی کا ایمان اصل ہے اور ولی کا ایمان نقل۔ نبی وحی اور منصبِ نبوت کے ساتھ ایمان کی اصل بنیاد پر ہوتا ہے، جبکہ ولی ایمان و ہدایت میں نبی کی پیروی کرتا ہے۔
اصل، نقل سے افضل ہے؛ اس لیے ایک نبی تمام اولیاء سے افضل ہے۔