وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ
اللہ تعالیٰ نے تم میں سے ایمان لانے اور نیک عمل کرنے والوں سے وعدہ فرمایا کہ انہیں زمین میں ضرور اقتدار عطا فرمائے گا، جس طرح ان سے پہلے لوگوں کو عطا فرمایا تھا۔ (النور: 55)
استخلاف میں زمین میں جانشینی اور حکمرانی عطا کیے جانے کا مفہوم ہے۔ ایمان اور اعمالِ صالحہ اس وعدے کے بیان میں نمایاں شرائط ہیں۔