زیرِ بحث فلسفیانہ اختلاف کا بنیادی محور کیا ہے؟
الكلام في حدوث العالم — عالم، حدوث اور قِدمِ فلسفی
- کیا سماوی اجسام زمینی اجسام سے مختلف ہیں؟
- ہیولیٰ اور صورتِ نوعیہ ایک ہی تصور ہیں یا نہیں؟
- ہر جسم میں شکل کا ہونا اس کی ازلیت کی دلیل ہے یا نہیں؟
- عالم یا اس کے اصول کا زمانی آغاز ہے یا نہیں