«نفیِ لازم سے نفیِ ملزوم» کے استدلال کی درست صورت کیا ہے؟
مجاز کا دوسرا اطلاق: حذف و زیادت سے تغیرِ اعراب اور «ليس كمثله شيء»
- اگر الف درست ہو تو ب لازم ہے؛ ب کی نفی سے الف کی نفی
- اگر الف درست ہو تو ب لازم ہے؛ الف کی نفی سے ب لازمًا ثابت
- اگر ب درست ہو تو الف درست نہیں ہوسکتا، بغیر کسی دلیل
- دو غیر متعلق امور میں ایک کو رد کرنے سے دوسرا رد