«كَمِثْلِهِ» میں کاف کو زائدہ ماننے کی توجیہ کے مطابق «مثل» لفظاً مجرور ہے۔

مجاز کا دوسرا اطلاق: حذف و زیادت سے تغیرِ اعراب اور «ليس كمثله شيء»