عام حذفِ مفعول اور «تنزيل المتعدي منزلة اللازم» میں بنیادی فرق کیا ہے؟
الذِّكر والحذف: ذکر و حذف کی اغراض اور اسالیب
- دونوں میں فاعل ہمیشہ حذف ہوتا ہے
- پہلی میں فعل ماضی اور دوسری میں مضارع ہوتا ہے
- دوسری میں معنی لازماً مجہول ہوتا ہے
- دوسری میں مخصوص مفعول سرے سے محلِ غرض نہیں