تشبیہِ تسویہ اور تشبیہِ جمع میں بنیادی فرق کیا ہے؟
اقسامِ تشبیہ: طرفین، تعدد، وجہِ شبہ اور ادات کے اعتبار سے
- دونوں میں صرف الفاظ کی ترتیب بدلتی ہے
- تسویہ میں ادات ہمیشہ حذف ہوتی ہے
- جمع میں وجهِ شبہ ہمیشہ مذکور ہوتی ہے
- تسویہ میں کئی مشبَّہ؛ جمع میں کئی مشبَّہ بہ