تشبیہِ بلیغ میں ادات اور وجهِ شبہ دونوں کا حذف پایا جاتا ہے۔

اقسامِ تشبیہ: طرفین، تعدد، وجہِ شبہ اور ادات کے اعتبار سے