اسباقاستئنافِ بیانی اور سوالِ مقدر کی اقسامکوئز

سوالِ مقدر کی تین بنیادی صورتیں ہیں: (۱) سببِ خاص کے متعلق سوال، (۲) سبب یا کیفیتِ غیرِ خاص کے متعلق سوال، اور (۳) سابق حکم کے علاوہ کسی اور متعلقہ پہلو کے متعلق سوال۔ ان صورتوں کے فرق سے استئناف کی بلاغی توجیہ واضح ہوتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

استئناف کی تین صورتیں

استئنافِ بیانی اور سوالِ مقدر کی اقسام