عامیہ مبتذلہ میں جامع کی مناسبت عموماً فوراً سمجھ میں آ جاتی ہے۔

استعارۂ عامیہ مبتذلہ اور خاصیہ غریبہ — جامع کا ظہور اور ندرتِ اسلوب