«وسالت بأعناق المطي الأباطح» میں استعارے کی غرابت صرف اس لیے ہے کہ پانی تیزی سے بہتا ہے۔استعارۂ عامیہ مبتذلہ اور خاصیہ غریبہ — جامع کا ظہور اور ندرتِ اسلوب