«رأيت أسداً يرمي» میں قرینۂ مانعہ کس عبارت سے ظاہر ہے؟
استعارۂ عامیہ مبتذلہ اور خاصیہ غریبہ — جامع کا ظہور اور ندرتِ اسلوب
- أسداً کی تنوین
- رأيت میں تاء
- اسد کے تین حروف
- يرمي یعنی تیر چلانا
استعارۂ عامیہ مبتذلہ اور خاصیہ غریبہ — جامع کا ظہور اور ندرتِ اسلوب