«وَهِيَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ» میں تشبیہ کس طریقے سے ظاہر ہے؟
تشبیہِ قریب مبتذل اور بعید غریب: تفصیل، تشبیہِ مشروط اور قبول و رد
- اس میں چلنے کا کوئی تصور نہیں
- اس میں صرف آواز کا ذکر ہے
- چلنے کی کیفیت کو بادلوں کے گزرنے سے ملایا گیا ہے
- اس میں مشبہ بہ پانی ہے