اگر تشبیہ مطلوبہ مقصد پورا نہ کرے تو بہت معروف ہونے کے باوجود مردود ہو سکتی ہے۔

تشبیہِ قریب مبتذل اور بعید غریب: تفصیل، تشبیہِ مشروط اور قبول و رد