أما بعد
حمد و ثنا یا تمہید کے بعد: اب اصل گفتگو یہ ہے۔
خطبوں اور علمی تحریروں میں پہلے حمد و صلاۃ کا حصہ آسکتا ہے، پھر أما بعد سے اگلا مقصد شروع کیا جاتا ہے۔ اس میں کلام کے ایک حصے سے دوسرے کی طرف نقل کا واضح اشارہ ہے، اگرچہ دونوں کے مضامین میں قصیدے جیسی تمہیدی مناسبت نہ ہو۔
اسی مناسبت سے اس ترکیب کو فصل الخطاب کی بحث میں بھی ذکر کیا جاتا ہے۔