النسخ — الإغارة — المسخ — الإلمام
لفظی نقل، لفظی تصرف اور صرف معنی کا اخذ۔
نسخ و انتحال میں سابقہ کلام کا نظم و لفظ بڑی حد تک جوں کا توں لیا جاتا ہے۔ اغارہ و مسخ میں الفاظ کے نظم کی تبدیلی یا بعض لفظوں کا اخذ نمایاں ہے۔ المام و سلخ میں صرف مضمون لیا جاتا ہے اور نئے الفاظ لائے جاتے ہیں۔
ہر قسم میں تاریخی «واقعی اخذ» ثابت کرنے کا معاملہ الگ رہتا ہے؛ صرف مشابہت سے الزام قطعی نہیں بنتا۔