طباقِ ایجاب اور طباقِ سلب کا فیصلہ کس بنیاد پر ہوگا؟
علم البديع: محسناتِ معنویہ، حصہ اول
- ایک میں دو مثبت مقابل معنی؛ دوسرے میں نفی و اثبات کی ساخت
- ایک نظم میں، دوسرا نثر میں لازم ہے
- ایک میں دو اسم؛ دوسرے میں دو حروف لازم ہیں
- ایک میں قافیہ اور دوسرے میں بحروں کا اختلاف ہے