وجہِ شبہ کبھی لفظاً محذوف ہو سکتی ہے اور سیاق سے سمجھی جاتی ہے۔

علمِ بیان اور تشبیہ: تعریف، ارکان، طرفین اور ادات