تشبیہ میں مشابہت ثابت کرنے سے طرفین کا ہر وصف یکساں ہونا لازم نہیں آتا۔

علم البيان اور تشبیہ کی بنیادیں: دلالت، طرفین اور وجہِ شبہ