فائدۂ خبر اور لازمِ فائدہ میں اصل فرق کیا ہے؟
علمِ معانی، خبر و إنشاء اور اغراضِ خبر
- پہلی اسمی اور دوسری لازماً فعلی ہے
- پہلی میں صدق اور دوسری میں صرف کذب ہوتا ہے
- پہلی میں حکم کا علم، دوسری میں متکلم کے علم کا اظہار مقصود ہے
- پہلی خبر اور دوسری إنشاء ہے