معروف معیار کے مطابق «زید حاضر ہے» کب صادق ہوگی؟
علم المعانی: احوالِ اسنادِ خبری، خبر کی تاکید اور مجازِ عقلی
- جب بولنے والا اسے پورے یقین سے کہے
- جب زید واقعۃً حاضر ہو
- جب مخاطب اس پر یقین رکھے
- جب جملے میں دو تاکیدیں ہوں
علم المعانی: احوالِ اسنادِ خبری، خبر کی تاکید اور مجازِ عقلی