هَلَّا تَفْعَلُ / هَلَّا فَعَلْتَ
کیوں نہیں کرتے / کیوں نہیں کیا؟
مضارع طلبِ آئندہ اور ماضی گزشتہ موقع کی فوت شدگی کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ صرف اداۃ ایک ہونے کے باوجود زمانے کے فرق سے بلاغی مقصد بدل جاتا ہے؛ اسی سے تحضيض اور تندیم الگ پہچانے جاتے ہیں۔