اقتباس اور تضمین کے مأخذ میں سب سے واضح فرق کیا ہے؟
الاقتباس والتضمين: اقتباسِ قرآن و حدیث اور تضمینِ شعر
- اقتِباس قرآن/حدیث سے، تضمین دوسرے شاعر کے شعر سے
- اقتباس دوسرے شاعر کے شعر سے، تضمین حدیث سے
- دونوں صرف ایک شاعر کے ذاتی کلام سے
- دونوں میں صرف عوامی ضرب المثل لی جاتی ہے