ارصاد یا تسہیم کا بنیادی کام کیا ہے؟
مراعاة النظير، تشابه الأطراف، ارصاد اور مشاکلت
- کلام کے اختتام کو سابقہ مضمون سے مناسبت دینا
- ایک چیز کو اس کے ضد کے ساتھ لانا
- صحبتِ لفظی کے باعث معنی سے ہٹ کر لفظ اختیار کرنا
- آخری لفظ سے پہلے اس کی مناسب توقع پیدا کرنا