«صبغة الله» کو مشاکلتِ تقدیریہ سمجھنے کی بنیاد کیا ہے؟
مراعاة النظير، تشابه الأطراف، ارصاد اور مشاکلت
- آیت کے اندر صریحاً دو بار یکساں لفظِ صبغ کا آنا
- رنگ کی مناسبت محض قافیے سے بننا
- ایمان کی صفت کو سابقہ سیاق سے بالکل الگ فرض کرنا
- سیاق میں معروف رسمی رنگ/غسل کے مقابل ایمان کی شناخت بیان ہوئی