ایہامِ تناسب کو توریہ سے الگ پہچاننے کا بہتر معیار کیا ہے؟
مراعاة النظير، تشابه الأطراف، ارصاد اور مشاکلت
- صرف ایک لفظ کے دو معانی رکھنے کی صلاحیت
- غیر مراد معنی کو اصلی معنی میں بدل دینا
- دو ظاہر متضاد مفاہیم کو ایک حکم دینا
- غیر مراد معنی سے دوسرے لفظ کے ساتھ مناسبت پیدا ہونا