توریۂ مجردہ اور مرشحہ میں مشترک بات کیا ہے؟
مزاوجہ، عکس، رجوع، توریہ اور استخدام
- دونوں میں دو ضمیریں ہونا ضروری ہیں
- دونوں میں بعید معنی مراد ہوتا ہے
- دونوں میں پہلے بیان سے رجوع ہوتا ہے
- دونوں میں شرط و جزا لازمی ہیں
مزاوجہ، عکس، رجوع، توریہ اور استخدام