استخدام کی دوسری صورت میں کیا خاص صورت ہوتی ہے؟
مزاوجہ، عکس، رجوع، توریہ اور استخدام
- ہر لفظ کے دونوں معنی یکساں مراد ہیں
- لفظ کی طرف لوٹنے والی دو ضمیریں دو الگ معنی مراد کرتی ہیں
- دو متضاد الفاظ کے صرف صوتی ہم وزن ہونے سے
- متکلم اپنا پہلا جملہ واپس لیتا ہے