توریۂ مرشحہ میں قریب معنی کی موافقت کرنے والی تعبیر موجود ہوسکتی ہے، مگر بعید معنی مقصود رہتا ہے۔

مزاوجہ، عکس، رجوع، توریہ اور استخدام