«يخرج الحي من الميت ويخرج الميت من الحي» میں عکس کا محل کیا ہے؟
مزاوجہ، عکس، رجوع، توریہ اور استخدام
- ایک ہی لفظ کا بعید معنی مراد ہونا
- پہلی خبر کی صریح نفی
- الحي اور الميت کا مفعول اور متعلق کے مقام پر تبادلہ
- ضمیر کا چارے کی طرف جانا
مزاوجہ، عکس، رجوع، توریہ اور استخدام