بیانِ امکان میں مثال کا کام صرف امکان واضح کرنا ہے، خارجی وقوع کا مستقل ثبوت دینا نہیں۔اغراضِ تشبیہ: امکان، حال، مقدار، تقریر، تزیین، تشویہ، استطراف اور قلب