اسباقالقصر بالعطف والنفي والاستثناء وإنّماکوئز

زَيْدٌ شَاعِرٌ لَا كَاتِبٌ
زید شاعر ہے، کاتب نہیں۔

عطف سے حصر کا قوتِ اثر اس وقت بڑھتا ہے جب نفی و اثبات کے دو مقابل اوصاف سامع کے ذہن میں موجود ہوں۔ غیر متعلق اوصاف کو لا کر مصنوعی تقابل قائم کرنا بلاغت کی مناسبت کو کمزور کرتا ہے۔

تقابلی مطالعہ

اسلوبمعنی کی جہت
لااثبات کے بعد مقابل کی نفی
بلسابق سے عدول کرکے بعد کو اختیار
لكنپچھلے احتمال کی استدراکی تصحیح
ما…إلانفی کے بعد صریح استثناء
إنمامجموعی اسلوب سے حصر

سبق کھل رہا ہے...

عطف میں متقابل اوصاف

القصر بالعطف والنفي والاستثناء وإنّما