مخاطب متردد ہے کہ زید کاتب ہے یا شاعر؛ جواب دیا «ما زيد إلا كاتب»۔ یہ کس قسم میں ہوگا؟
باب القصر: تعریف، اقسام، قصرِ حقیقی و اضافی اور قصرِ افراد و قلب و تعیین
- قصرِ تعيين
- قصرِ افراد
- قصرِ قلب
- حذفِ خبر
باب القصر: تعریف، اقسام، قصرِ حقیقی و اضافی اور قصرِ افراد و قلب و تعیین