«ما في الدار إلا زيد» کے باوجود زید عالم ہو سکتا ہے؟
باب القصر: تعریف، اقسام، قصرِ حقیقی و اضافی اور قصرِ افراد و قلب و تعیین
- ہاں؛ قصر صرف گھر میں موجود ہونے کی صفت کے حاملوں سے متعلق ہے
- نہیں؛ زید کی ہر دوسری صفت ختم ہو جاتی ہے
- نہیں؛ اس میں زید کی انسانیت منفی ہے
- یہ خبر کلام نہیں