کون سی صورت میں قصرِ افراد کی مثال قوی ہوگی؟
باب القصر: تعریف، اقسام، قصرِ حقیقی و اضافی اور قصرِ افراد و قلب و تعیین
- مخاطب کہے زید شاعر ہے، کاتب نہیں؛ جواب الٹ دے
- مخاطب شاعر یا کاتب میں متردد ہو
- مخاطب کہے: زید کاتب بھی ہے شاعر بھی؛ جواب میں شاعری کی نفی ہو
- مخاطب نے کوئی خبر نہ سنی ہو